بدعنوانی اور کالے دھن کے خلاف فیصلہ کن جنگ کے تحت وزیر اعظم نریندر مودی
کی طرف سے ملک میں 500 اور 1000 قیمت کے نوٹوں کی لین دین کل رات سے بند
کئے جانے کے اعلان کے بعد سے دہلی سمیت
پورے ملک میں سو روپے کا نوٹ قیمتی
ہو گیا ہے۔مہنگائی کی مار کی وجہ سے اپنی وقعت کھو چکا 100 کا نوٹ راتوں رات قیمتی ہو گیا ہے۔اس نوٹ کو حاصل کرنے کے لئے لوگوں میں مقابلہ سا شروع ہوگیا ہے۔